ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر: سماجی برائیوں میں ملوثملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

سکھر (نمائندہ جسارت) پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تھانہ روہڑی پولیس کی کامیاب کارروائی، 2 جواری گرفتار، مقدمہ درج، ایس ایچ او تھانہ روہڑی کا مخفی اطلاع پر جوئے اڈے پر چھاپے کے دوران ڈیلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے آکڑا پرچی بکس، جوا کے مختلف اقسام کے گیمز اور نقد برآمد، گرفتار ملزمان میں حبیب اللہ چوہان اور امداد قاضی شامل، تھانہ روہڑی پولیس کی کامیاب کارروائی، 9 جواری گرفتار مقدمہ درج، ایس ایچ او تھانہ روہڑی کا مخفی اطلاع پہ جوا اڈے پر چھاپے کے دوران ڈیلر سمیت 09 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے آکڑا پرچی بکس، جوا کے مختلف اقسام کے گیمز اور 3000 نقد کیش برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزمان میں منور دایو، اختر دایو، بشیر، ریاض ملک، نصر اللہ، بلاول، سمیع اللہ، ظفر ملک اور محمد اصغر شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں