ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی فوج کا کیف پر حملہ ایک یوکرینی ہلاک‘ 7زخمی

یوکرینی دارالحکومت کیف پر روسی فوج کے حملے کے بعد تباہی کا منظر

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی دارالحکومت پر روسی میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک اور 7زخمی ہو گئے ۔ حملے سے شہر بھر میں عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور کچھ میں آگ لگ گئی۔ روس نے کیف پر 8میزائل داغے،جن میں ہائپر سونک کنزال میزائل اور اسکندر کے این 23بھی شامل تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں