ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بے قابو وین کھائی میں گرنے سے 4 مسافر جاں بحق، 3 زخمی

uncontrolled van fell into a ditch

راولا کوٹ: آزاد پتن کے قریب وین بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی، حادثے میں 4 مسافر جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے مسافروں میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں، وین علاقہ تراڑکھل سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ حادثہ ہو گیا۔

حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پلندری منتقل کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں