ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کمیٹی بالکل بااختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں: اسد قیصر

cause confrontation against institutions

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کمیٹی بالکل بااختیار ہے لیکن فیصلے بانئ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کرنے ہیں۔

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بغیر کوئی بھی بات چیت بے معنی رہے گی

اسد قیصر نے کہا کہ ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں مشاورت ممکن ہو، ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے  

ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ عمران خان سے ملاقات ہے، سینیٹ الیکشن خیبر پختون خوا کا بنیادی حق ہے، مخصوص نشستیں اور سینیٹ الیکشن ہمارا مطالبہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں