ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کُرم شاہراہ کو محفوظ بنانے کیلئے 400 پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں: بیرسٹر سیف

The decision to go to D Chowk is Bushra Bibi

مشیرِ اطلاعات خیبر خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کُرم شاہراہ کو محفوظ بنانے کے لیے 400 پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں۔

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ کُرم میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات پہنچائی گئیں اور مزید بھی پہنچا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کُرم شاہرپختون اہ کو محفوظ بنانے کے لیے 400 پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں ،ایپکس کمیٹی کی میٹنگ کے فیصلوں کی کابینہ اجلاس میں توثیق کی گئی

بیرسٹر سیف نے کہا کہ کُرم میں امن کے لیے جرگہ جاری ہے ایک فریق نے دو دن کا وقت مانگا تھا۔

انہوں نے کہا کہ کُرم سے مریض، طلبہ اور بیرون ملک جانے والے افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں