ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ائر لائن میں تکنیکی خرابی‘ کرسمس پر پروازیں منسوخ

امریکا میں کرسمس کے موقع پر پروازیں منسوخ ہونے سے شہری پریشان بیٹھے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ایئر لائن نے کرسمس کے موقع پر اپنی تمام پروازیں معطل کردیں۔ بلوم ایئر لائنز گروپ نے اعلان کیا کہ کمپنی نے کچھ تکنیکی مسائل کو دیکھتے ہوئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی کمپنی کے مطابق یہ تکنیکی مسائل اس کے تمام آپریشنز کو سال بھر کے سب سے مصروف دنوں میں پریشان کرنے کا ذریعہ بنے ہیں۔ فضائی کمپنی نے صارفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی حفاظت ہمارے لیے سب سے بڑھ کر ہے۔ جیسے ہی ہمیں تصدیق ہو گی کہ تکنیکی دشواری دور ہو گئی ہے اور آپ کا سفر محفوظ ہو گیا ہے تو آپ اپنے سفر کے راستے پر ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں