ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل 10،مستفیض الرحمننے بھی رجسٹریشن کرا لی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے سیزن 10 کے لیے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمن نے بھی رجسٹریشن کروا لی۔اس سے قبل انگلینڈ کے اوپنگ بیٹر جیسن روئے بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں، وہ اس سے قبل بھی پی ایس ایل کا حصہ رہ چکے ہیں۔ آسٹریلیا کے عثمان خواجہ اور انگلینڈ کے ڈیوڈ وِلی بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے رجسٹرڈ کر چکے ہیں ۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ 11جنوری کو گوادر میں ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں