ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے ایچ اے ونٹر کیمپ کا اختتام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ10 روزہ سمر کیمپ کا پہلا مرحلہ اختتام کو پہنچ گیا، کیمپ کے انعقاد کے لئے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور سیکریٹری اسپورٹس عبد العلیم لاشاری نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ بھر پور تعاون کیا ، کیمپ میں 8 سے 25 سال تک کے 250 سے زیادہ کھلاڑیوںبھر پور تربیت حاصل کی، 10 روزہ کیمپ کے دوران انٹر نیشنل گول کیپرعبدال غفور،خالد جونیئر، سابق انٹرنیشنل کھلاڑیوں زاہد مقبول، خالد پراچہ اور جنید خان سمیت معین عالم، عرفان طاہر، منہل نیازی، ارشد صدیقی، امتیاز الحسن، صغیر حسین، اوسامہ نے بوائز جبکہ بتول کاظم، کشمالہ بتول، سمیرا نسیم، ، کنول اعجاز، مومل سوکینہ، شازمہ، اقرا عزیز نے تربیت کے دوران معاونت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں