ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں 2 برس بعد پہلی نصف سنچری

سینچورین (اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ فارمیٹ میں2برس بعد نصف سینچری بنادی ۔ سینچورین میں پہلے ٹیسٹ میچ تیسرے روز قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر فارم میں نظر آئے اور انہوں نے 2 برس کے طویل انتظار کے بعد نصف سنچری اسکور کی۔ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بابراعظم محض 50رنز بناکر مارکو جینسن کا شکار بنے۔بابراعظم نے 10ویں ٹیسٹ میچ میں اپنی نصف سنچری مکمل کی، انہیں اور مداحوں کو 2 سالوں کے دوران 19 اننگز تک اسوقت تک کا انتظار کرنا پڑا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں