ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب

Apex Committee meeting called

اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا، جس میں سول و عسکری حکام شریک ہوں گے۔

اجلاس میں سکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں