ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان : ماہی گیر وں کی کشتی اُلٹنے سے 2 افراد ہلاک ‘3 لاپتا

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی جاپان میں بحرالکاہل کے ساحل پر جاپانی ماہی گیر کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتا ہوگئے۔ کوسٹ گارڈزکا کہنا ہے کہ انہیں ایک رپورٹ موصول ہوئی کہ اباراکی کاشیما بندرگاہ سے تقریباً 30 کلومیٹر مشرق میںکشتی الٹ گئی ہے۔ کشتی میں جاپانی اور انڈونیشیائی شہریوں سمیت 20افراد سوار تھے۔ان میں سے 17دیگر کو بچا لیا گیا لیکن 2دوران علاج دم توڑ گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں