ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات نہیں ہوئی ‘ تر جمان کی تردید

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان بلاول زرداری و میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارٹی چیئرمین بلاول زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،بلاول زرداری کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے وزیر اعظم شہبار شریف سے متوقع ملاقات کی خبریں قطعی بے بنیاد ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ میڈیا اس قسم کی خبروں کو نشر و شائع کرنے سے گریز کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں