ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حفیظ نے ’’اووو ‘‘احتجاج ریکارڈ کروا دیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ بھی وزیر اعظم شہباز شریف کے نقش قدم پر چل پڑے، انہوں نے بھی’’ اووو۔۔ اووو‘‘ کا احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔واضح رہے کہ چند روز قبل شہاز شریف نے ایک تقریب میں واقعہ سنایا تھا ۔ اب اس احتجاج کو محمد حفیظ نے سنجیدہ لے لیا اور انہوں نے اپنے ایکس اکائونٹ پر اووو اووو اووو کے پیغام سے ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس کے ساتھ چند ہیش ٹیگز بھی استعمال کیے۔ایکس پوسٹ میں استعمال کیے جانے والے ہیش ٹیگز میں پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ، پریزیڈنٹ ٹرافی اور ڈیپارٹمنٹ کرکٹ شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں