ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف آج (بدھ) ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان اسٹاک ایکسچینج جائیں گے، اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے چیئرمین سمیت دیگر وزراء بھی ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم گورنرہائوس میں اپنے دورہ کراچی کے دوران فیڈریشن چیمبر، کراچی چیمبرسمیت بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔شہر قائد کے دورے کے دوران وزیر اعظم سائوتھ ایشیا پورٹ ٹرمینل پر فیس لیس سسٹم کا معائنہ بھی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں