ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹریفک حادثہ کے بعد کارمیں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

fire in the car after the traffic accident

ٹھٹھہ: تیزرفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم سے کار میں آگ بھڑکنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ دھابیجی کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوگیا جس کے باعث کار میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں کار میں سوار 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں کو رولر ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں