ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پرہے، گورنرسندھ

کراچی (آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔وزیراعظم کے دورہ سے اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحا ن مزید بڑھے گا۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تقریب میں کیا۔ پاکستا ن اسٹاک ایکس چینج تقریب میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں ڈپٹی وزیراعظم اسحا ق ڈار ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سمیت دیگر بھی شریک تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں