ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹاک ایکسچینج میں مندی ،100 انڈیکس میں 478 پوائنٹس کی کمی

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، تاجروں کے اربوں روپے ڈوب گئے، 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز حصص مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور ایک وقت 700 سے زائد پوائنٹس اضافہ ہوا لیکن کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 478 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 45 کروڑ شیئرز کے سودے 23.21 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے کم ہوکر 13 ہزار 851 ارب روپے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں