ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسلح افواج کے افسران و جوانوں کیلئےفوجی اعزازات کا اعلان

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے 764 جوانوں اور افسران کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔ دو جوانوں اور افسران کو ستارہ بسالت اور 227 کے لیے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ 82 جوانوں اور افسران کے لیے امتیازی اسناد کا اعلان کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 185 افسران اور جوانوں کے لیے چیف آف آرمی اسٹاف کمانڈیشن کارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 23 جوانوں کو ہلالِ امتیاز ملٹری اور 112 کے لیے ستارہ امتیاز ملٹری کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ 133جوانوں اور افسران کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا جائے گا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں