ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلزٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں27مارچ تک توسیع

اسلام آباد :  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 27 مارچ تک توسیع کردی ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فروری 2025 کے لیے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ پہلے 18مارچ مقررکی گئی تھی تاہم اب یہ ریٹرن 27مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں