ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیرخزانہ کا پائیدارمعاشی ترقی کے حصول کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیداواری صلاحیت میں اضافے اور برآمدات کو فروغ دے کر پائیدار اور جامع معاشی ترقی کے حصول کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔Standard and Poor Global Ratings کے نمائندوں کے ساتھ زوم میٹنگ کے دوران انہوں نے ٹیکس، توانائی، سرکاری اداروں، نجکاری، سرکاری مالیاتی نظم و نسق، سرکاری اداروں میں رائٹ سائزنگ اور قرضوں کے انتظام کے مزید بہتر طریقہ کار اپنانے سمیت اہم شعبوں میں اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر ادارہ جاتی اور تجارتی سرمائے کی آمد، ترسیلات زر اور تیل کی کم ہوتی ہوئی قیمتوں کی بدولت جون کے آخر تک چودہ ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے جس سے پاکستان کا بیرونی تشخص مزید بہتر ہوگا۔

 

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں