ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت کی بڑی شکست، پاکستان کو بڑی خوشخبری، آئی ایم ایف کی ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری  

بھارت کو ایک اور بڑی شکست ہو گئی، عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض کی قسط کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے  ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے اضافی پروگرام کی منظوری دے دی۔

پاکستان کے فنڈنگ جائزے پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان کے لیے قرض پراگرام کی اگلی قسط کی منظوری دی گئی۔توسیعی فنڈز سہولت کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب   30 کروڑڈالرز ملیں گے، قرض پروگرام جولائی 2024 میں منظور ہوا تھا۔

یاد رہے کہ پاکستان ور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ 25 مارچ کو طے پایا تھا، قرض پروگرام کا دورانیہ 37 ماہ، مالیاتی حجم 7 ارب ڈالر ہے، پروگرام کے تحت پاکستان کو 27 ستمبر کو 1.2 ڈالر کی پہلی قسط ملی تھی،اسی طرح ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے پروگرام کے لیے بھی رقم دی جائے گی۔۔  7  ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے سے جاری کردہ رقم 2 ارب ڈالر ہو جائے گی۔ بھارت نے آئی ایم ایف بورڈ سے قرض کی منظوری روکنے کی ناکام کوشش کی۔

  • Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with Ms. Kristalina Georgieva, Managing Director (MD) of the International Monetary Fund (IMF), on the sidelines of the World Government Summit (WGS) 2025

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں