ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکنک نے 355 ارب 70 کروڑ روپے کے نو ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سی این پی )قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے تین سوپچپن ارب سترکروڑروپے مالیت کے مختلف شعبوں کے نوترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔یہ منظوری اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکے زیرصدارت منعقدہ ایکنک کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔منصوبوں میں آمدورفت، توانائی، تعلیم ،آبی وسائل ،تجارتی سہولیات، سیاحت اور آفات کے بعد بحالی کے شعبے شامل ہیں۔نائب وزیراعظم نے ملک کے تمام خطوں میں جامع پائیدار اورترقی کوآگے بڑھانے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں