ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی امریکی ملک میں قیدیوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں،14افراد ہلاک

کیٹو: جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں جیل کے قیدیوں کے ہنگامے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیٹو سے خبر ایجنسی کے مطابق قیدیوں کی ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی سے جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں میں جیل کا ایک گارڈ بھی شامل ہے۔ ہنگامہ آرائی میں 14 افراد زخمی اور کچھ قیدی فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہنگامہ آرائی کے دوران جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں میں سے 13 کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں