ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

27 ویں آئینی ترمیم عدالت عظمیٰ میں چیلنج

اسلام آباد: پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی 27 ویں آئینی ترمیم عدالت عظمیٰ میں چیلنج کر دی گئی۔

27 ویںترمیم کے خلاف درخواست اسد رحیم خان ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

 درخواست میں انہوں نے ستائیسویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے اختیارات کو کسی صورت کم یا ختم نہیں کیا جا سکتا۔

 عدالت عظمیٰ ماضی میں بھی قانون کی صدارتی توثیق سے قبل قانون پر عملدرآمد روکنے کا حکم دے چکی ہے،

 

عدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں