ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں رجب المرجب 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا 

اسلام آباد: پاکستان میں رجب المرجب1447ھ کا چاند نظر آگیاہے۔کل 22 دسمبر کو یکم رجب المرجب ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ زونل اور ضلعی کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر منعقد ہوئے ۔

وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ رجب کاچاند نظر آگیا ہے اور یکم رجب کل 22 دسمبر2025کو ہوگی۔ جبکہ شب معراج 27 رجب المرجب 1447 ہجری مورخہ 16جنوری2026کو ہوگی۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں