ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرملکی خاتون نے مبینہ طور پر رہائشی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔

میڈیاذرائع کے مطابق لڑکی کے چھلانگ لگانے کا واقعہ اسلام آباد کے جی ایٹ کے علاقے میں پیش آیا،چھت سے گرنے پر سرمیں شدیدچوٹ آنے پر  غیر ملکی خاتون جان کی بازی ہارگئی۔

ذرائع کے مطابق لڑکی کی شناخت وان رو پینگ کے نام سے کی گئی جس کا تعلق چین سے بتایاجارہا ہے اوروہ وزٹ ویزے پر پاکستان آئی ہوئی تھی۔

اسلام آباد پولیس نے چینی خاتون کی لاش اسپتال منتقل کر دی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں