ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر ٹریلر کے ٹائر پھٹنے سے وین الٹ گئی، 3 ہلاک 5 زخمی

مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر کے ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن تقریباً 7 گھنٹے جاری رہا، اس دوران قومی شاہراہ دونوں طرف سے بند رہی اور کراچی سے پنجاب جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

بعد ازاں رات گئے متاثرہ شاہراہ پر ٹریفک بحال کر دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں