ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلوکارہ کیٹی پیری کی سابق کینیڈین وزیر اعظم کے ساتھ رومانوی تصاویر وائرل

امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں مزید قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔

حال ہی میں کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر اپنی تعطیلات کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ایک خاص تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

اس تصویر میں کیٹی ایک خوبصورت ساحلی مقام پر سابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے گلے پر بوسہ دیتی نظر آرہی ہیں، جبکہ جسٹن مسکراتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔


Express News

کینیڈا کے سابق وزیراعظم ٹروڈو اور کیٹی پیری کے تعلقات کی تصدیق، ویڈیو وائرل

کیٹی کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر میں ان کے سابق ساتھی اور اداکار اورلینڈو بلوم بھی شامل ہیں۔

دونوں گزشتہ سال علیحدگی کے باوجود اپنی بیٹی کی پرورش کے لیے ایک ساتھ وقت گزارتے دکھائی دیے۔

یاد رہے کہ کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ ماہ ہی سوشل میڈیا پر اپنے رشتے کو عوامی طور پر ظاہر کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں