ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز،دوہفتے جاری رہیں گی

راولپنڈی: پاکستان اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کاآغاز ہوگیاہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتوں پر مشتمل انسداد دہشت گردی مشق نیکٹا پبی میں جاری ہے جس کی افتتاحی تقریب میں پاکستان اور امریکا کے اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر نے بتایاکہ مشق کامقصد باہمی ہم آہنگی اور پیشہ ورانہ مہارت میں اضافہ کر نا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی تعاون کے عزم کا اظہار ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں