ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام، وزیراعظم عالمی امور پر اعتماد میں لیں گے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بدھ کی شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو عالمی مسائل اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی شامل ہیں، جن پر غور و خوض کے بعد منظوری دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں