ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میزائل کے ٹکڑے لگنے سے ابوظبی میں پاکستانی شہری جاں بحق

ابوظبی: امریکا اسرائیل اور ایران کے درمیان فضائی حملو ں کے نتیجے میں ابوظبی میں ایک پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جاں بحق ہوگیاہے۔

پاکستانی سفارتی حکام نے متحدہ عرب امارات میں امریکی بیس پر ایرانی جوابی کارروائی میں پاکستانی شہری کے مارے جانے کی تصدیق کردی۔

سفارتی حکام کا کہنا ہے کہ ابوظبی میں پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جاں بحق ہوا۔ مرنے والے شخص کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی گئی۔

سفارتی حکام کے مطابق پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پر اماراتی حکام سے رابطے میں ہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں