ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیاگیا،اب منگل کو ہوگا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیاہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مصروفیات کی وجہ سے کل کا اجلاس ملتوی کیا گیاجس کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس اب منگل ہو گا، جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتِ حال پر غور کیا جا ئے۔

واضح رہے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح نو بجے مجلس شوریٰ کے اجلاس سے قبل بلایا گیا تھا جس میں اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر غور کیا جانا تھا۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں