ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف میں بیٹھیں گے

اسلام آباد: ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام 20رمضان المبارک بروز منگل کو اعتکاف بیٹھیں گے۔

اعتکاف بیٹھنے والوں نے تیاریاں مکمل کرلیں، مساجد میں مزید رونقیں بڑھ جائیں گی۔

ملک بھر میں مسلمان اعتکاف کے فریضہ کےلیے20 رمضان المبارک کو مساجد میں اعتکاف بیٹھتے ہیں جبکہ خواتین اپنے گھروں میں اعتکاف بیٹھیں گی۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں