ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان نے بحراحمر کے ذریعے تیل لینا شروع کردیا

اسلام آباد: آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا جہاز سعودیہ کی ینبع پورٹ پہنچ گیا جہاں جہاز پاکستان کے لیے 73 ہزار ٹن خام تیل کے ساتھ کل کراچی کے لیے روانہ ہوگا۔

شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا ایک اورجہاز شالامار وار زون سے تیل لادنے میں کامیاب ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شالامار جہاز فجیرا سے تیل لادنے کے بعد کراچی روانہ ہوگیا ہتے جب کہ ہرمز کی بندش کے سبب پی این ایس سی کے دو جہاز کراچی اورچارٹر پی الیکی پھنس گئے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں