ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 21 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمے کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے، جبکہ دن بھر آسمان پر بادل چھائے رہنے کی توقع ہے۔

مزید بتایا گیا کہ صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 91 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ شمال مشرق کی سمت سے ہوائیں تقریباً 4 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں