موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطے کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے آج اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف فنانس اینڈ SUSTAINABILITY چائنا کے صدر MAJUN سے ملاقات کی جس میں گرین فنانس اور پائیدار ترقی کے اقدامات میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران، ما جون نے چین کے گرین ایکسلریٹر پروگرام کے بارے میں وفاقی وزیر کو بریفنگ دی، جس کا آغاز دو ہزار سولہ میں ایک متفقہ لائحہ عمل کے تحت پینتیس پالیسی سفارشات کے ساتھ کیا گیا تھا۔فریقین نے مختلف خطوں میں ماحول دوست ٹیکنالوجیز کے عملی استعمال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں مالیاتی عملداری یقینی بناتے ہوئے مقامی صورتحال کے مطابق جدت پر مبنی طریقہ کار اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط