ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں بڑی سرجری کی گئی ہے۔

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی کامیاب سرجری ہوئی، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ سرجری کس نوعیت کی تھی۔

مریم اورنگزیب کے مطابق سرجری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کو اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید کے روز بھی مریم نواز نے اسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی اور دیگر انتظامات کی براہِ راست نگرانی کی۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں