ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں یکم محرم الحرام17جون کو ہونےکا امکان

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کے حوالے سے اپنی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔

کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا قمری چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم اسی روز غروبِ آفتاب کے وقت پاکستان کے مختلف علاقوں میں اس کی عمر 12 گھنٹے سے بھی کم ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ عام طور پر چاند کی رویت کے لیے اس کی عمر کم از کم 18 گھنٹے ہونا ضروری سمجھی جاتی ہے، اس لیے 15 جون کو چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔

خالد اعجاز مفتی کے مطابق فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر پاکستان میں یکم محرم الحرام 17 جون بروز بدھ ہونے کا امان ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں