ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے الیکٹرک پر وفاقی حکومت کے واجبات میں 93 فیصد اضافہ

کے الیکٹرک پر وفاقی حکومت کے واجبات میں ایک سال کے دوران 93 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوگیا۔

دستیاب اعداد و شمار کے مطابق جون 2026 تک کے الیکٹرک پر وفاقی حکومت کے مجموعی واجبات بڑھ کر 421 ارب روپے ہوگئے، جو جون 2025 کے مقابلے میں 203 ارب روپے زیادہ ہیں۔

اس طرح، ایک سال کے دوران کے الیکٹرک پر وفاقی حکومت کے واجبات میں 93 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں