ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولگام کے تاریگام گاؤں میں ریچھ کے حملے میں 45 سالہ خاتون جاں بحق

کولگام/جنوبی ضلع کولگام کے تاریگام گاؤں میں پیر کے روز ریچھ کے حملے میں 45 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔
حکام کے مطابق، خاتون ایک باغ میں کام کر رہی تھی کہ اچانک ریچھ نے اس پر حملہ کردیا۔ حملے میں خاتون کو شدید اور گہرے زخم آئے اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔
متوفی خاتون کی شناخت لطیفہ بانو زوجہ فاروق احمد بٹ، ساکن تاریگام کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں