کوہاٹ: واقعے کی اطلاع ملتے ہی گمبٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی،
Synthesize professionally with strict attribution.
کوہاٹ: پولیس اہلکاروں کی آمد پر فائرنگ میں ملوث افراد موقع سے فرار ہوگئے۔
کوہاٹ: پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے لاہور پہنچنے پر پنجاب پولیس کی جانب سے لگایا گیا روٹ کھلوانے احتجاجا سڑک پر بیٹھ گئے۔
وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس سے کہا میں عمران خان کا عوامی وزیراعلیٰ ہوں۔ میری وجہ سے کسی کے لیے سڑکیں بند نہ کریں۔ پہلے میری عوام جائے گی، اس کے… pic.twitter.com/spugCLWtXG
— Muhammad Umair (@MohUmair87) September 14, 2026
عوام کیلئے راستہ کھلوانے سہیل آفریدی سڑک پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے
India’s Foreign Ministry spokesman behind Iranian Foreign Minister at the BRICS Summit in New Delhi. India’s Foreign Service under Modi-Jaishankar is busy to collect medals for Modi, doing Yoga events & eating free food! pic.twitter.com/bMgOGb2XG3
— Ashok Swain (@ashoswai) September 13, 2026
During the BRICS Summit, while Iranian President Pezeshkian was speaking, Indian Foreign Ministry official Randhir Jaiswal stood directly behind him, constantly eating and licking his fingers.
In the end, they had to take the box of nuts away from himpic.twitter.com/2dn4q9HBkg
— China pulse 🇨🇳 (@Eng_china5) September 14, 2026
برکس کانفرنس کے دوران بھارتی سیکرٹری خارجہ بھوک سے بے تاب- مسلسل کھاتے رہے
ویڈیو وائرل ہوگئی
پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام
عظمی بخاری نے واقعہ ڈرامے بازی قرار دے دیا- خود پولیس گاڑی میں بیٹھے- صوبائی وزیر
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الزام لگایا ہےکہ پنجاب پولیس نے انہیں اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا۔
لکشمی چوک لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے مجھے اغوا کیا تھا، پھر یہاں سڑک پر پھینک دیا، یہ پنجاب کی جعلی حکومت نے اور پنجاب کی پولیس نے کیا ہے۔
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ یہ آپ کو ورغلائیں گے لیکن آپ نے انتشار نہیں پھیلانا، پُرامن رہنا ہے۔
اس سے قبل سہیل آفریدی لاہور مال روڈریگل چوک پر پولیس کی پریزن وین پر چڑھ گئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی کو تنگ نہیں کر رہے، انہیں تنگ کیا جا رہا ہے۔ سہیل آفریدی نےکہا کہ پہلے ان کے کارکنوں کو رہا کیا جائے پھر وہ آگے بڑھیں گے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جب پریزن وین سے اترنے سے انکار کیا تو پولیس اہلکار پریزن وین کو وہاں سے لےکر چلےگئے۔
پنجاب پولیس نے سہیل آفریدی کو گاڑی میں بٹھا کر ویرانے میں چھوڑ دیا، شفیع جان
وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے الزام لگایا ہےکہ پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گاڑی میں بٹھا کر ویرانے میں چھوڑ دیا۔
انہوں نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی۔
سہیل آفریدی خود جا کر پولیس وین میں بیٹھ گئے، عظمیٰ بخاری
دوسری جانب پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کی وین والی ویڈیو شیئر کر دی۔
عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک اور ڈرامہ بازی ملاحظہ کریں، سہیل آفریدی خود جا کر پولیس وین میں بیٹھ گئے، پولیس والے اترنےکو کہتے رہے، سہیل آفریدی نے اپنے ڈرامےکا نظارہ بلاک کرنے پر اپنےگارڈ کو بھی جھاڑ کر ایک طرف کر دیا۔

حیرت انگیز خبر، ٹیک آف کے بعد ایرانی طیارے کا ٹائر پھٹ گیا
An Iranian Sepehran Airlines Boeing 737 was forced to return to Mashhad Airport after a tire reportedly burst shortly after takeoff and the aircraft suffered engine damage.
The flight had been heading to Kermanshah.
Video from inside the plane showed tense passengers. pic.twitter.com/5yR8l6t3cH
— Clash Report (@clashreport) September 15, 2026
اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پمز ایم سی ایچ میں بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ہسپتال انتظامیہ اور سیکیورٹی عملے کی چوکسی کے باعث تین خواتین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔
اسلام آباد ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مشکوک خواتین ہسپتال کے وارڈ سے ایک بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہی تھیں کہ عملے نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے انہیں موقع پر ہی دبوچ لیا۔ گرفتار خواتین کا تعلق لاہور سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ گروہ کے دیگر روابط اور مقاصد سامنے لائے جا سکیں۔
سہیل آفریدی کی سیکورٹی پر مامور کانسٹبل کو اغوا کرنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ
وزیر آباد میں احمد چٹھہ، انکی اہلیہ دیگر اہلخانہ سمیت 100 افراد کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج، کانسٹیبل مقدس کو اغواء کرکے لے جایا گیا پیسے اور وائرلیس سیٹ چھینا گیا۔ مقدمہ کا متن pic.twitter.com/bTsrbEoI5z
— Muhammad Umair (@MohUmair87) September 17, 2026
A Syrian man has returned to his home in Damascus and uncovered a private library he hid behind a wall in 2011 before fleeing to Kuwait.
The collection contained books that had been banned by the Assad regime and could not be openly owned or circulated during its rule. pic.twitter.com/63j5NzhqvX
— Clash Report (@clashreport) September 17, 2026
[X (Twitter) Post Content Source]:
Author: Muhammad Umair (@MohUmair87)
Post Text:
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے لاہور پہنچنے پر پنجاب پولیس کی جانب سے لگایا گیا روٹ کھلوانے احتجاجا سڑک پر بیٹھ گئے۔
وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس سے کہا میں عمران خان کا عوامی وزیراعلیٰ ہوں۔ میری وجہ سے کسی کے لیے سڑکیں بند نہ کریں۔ پہلے میری عوام جائے گی، اس کے بعد میں جاؤں گا۔