سانبہ /ضلع سانبہ کے بڑی برہمناں کے تاریور علاقے کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں 30 سالہ شخص ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔حکام کے مطابق واقعے کے دوران دو سے تین راؤنڈ فائر کیے گئے۔ زخمی شخص کو علاج کے لیے AIIMS وجے پور منتقل کیا گیا۔
زخمی کی شناخت وشال سنگھ ساکن رہیا، وجے پور کے طور پر ہوئی ہے۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس نے واقعے کے سلسلے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments