English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قاضی واجد کی بہترین اداکاری ، پانچ یادگار ڈرامے

مرحوم قاضی واجد کے مشہور پانچ ڈراموں نے پاکستان کے ہر خطے کے لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا۔ فوٹو: فائل

مرحوم قاضی واجد کے مشہور پانچ ڈراموں نے پاکستان کے ہر خطے کے لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا۔ فوٹو: فائل

 کراچی: ٹی وی ڈراموں کا بڑا نام قاضی واجد اتوار کو کراچی میں عارضہ قلب کے باعث 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے لیکن اپنی اداکاری کی وجہ سے وہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔

انہوں نے اپنے فنی کیریر کا آغاز 1956ء میں ریڈیو سے کیا، وہاں 25 برس گزارنے کے بعد انہوں نے ٹی وی ڈراموں کا رخ کیا۔ انہوں نے ویسے تو متعدد ڈراموں میں بہترین اداکاری کا مظاہر کیا تاہم کچھ ڈراموں میں انہوں نے یادگار اور لازوال اداکاری کا مظاہرہ کیا جنہیں لوگ تاعمر نہیں بھول سکیں گے۔

تنہائیاں

دھوپ  کنارے

مہندی

خدا کی بستی

ان کہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے