English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دپیکا پدوکون ایک بار پھر ’’رانی‘‘ بنیں گی

ممبئی(نیو زڈیسک) حال ہی میں باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی فلم ’’پدماوتی‘‘ میں رانی کا کردار ادا کرنے کے بعد بھارتی فلم اسٹار دپیکاپڈوکون ایک بار پھر رانی بنیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدوماتی کی بھرپور کامیابی کے بعد دپیکا اب نئی فلم کے حوالے سے جلد کام شروع کریں گی، یہ فلم گینگسٹرزپر مبنی ہے جس میں دپیکا’’مافیا کوئین‘‘ کا روپ دھاریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے