English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ شرعی عدالت میں غلام قمر اور محمد اکبر پر ہیروئن اسمگل کرنے کا جرم ثآبت ہوا تھا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی شہریوں نے جرم کا اعتراف بھی کیا تھا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے مطابق ستمبر2019 تک 21 پاکستانیوں سمیت134 افراد کے سر قلم کئے گئے۔ سزائے موت پانے والے21پاکستانی‘15 یمنی‘5شامی‘ چارمصری‘ دو اردن‘ دو نائیجریا‘ ایک صومالیہ کا شہری شامل ہے۔ جبکہ دو کی شناخت نہیں بتائی گئی۔ اس سال پھانسی پانے والوں میں تین خواتین اور51 وہ ہیں جن پر منشیات کے الزامات تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے