ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوج اور پولیس سرپرستی میں 300 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس (نیٹ نیوز) اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 300 سے زائد یہودی آبادکار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ آبادکاروں نے مراکشی دروازے کے قریب جمع ہو کر حلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں اس موقع پر اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر کڑی پابندیاں عائد کر رکھی تھیں اور انہیں مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں