ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں رقم نکلوانے کی 25 ہزار حد مقرر، خبر سُن کر دو کھاتہ دار ہلاک

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں نوٹ تبدیل کرنے کے بعد اب کھاتہ دار اے ٹی ایم سے صرف 25 ہزار نکال سکیں گے، حکومتی فیصلے پر ایک کھاتہ دار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے نے خودکشی کرلی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، بھارت میں نوٹ تبدیل کرنے کے بعد اب کھاتہ دار اے ٹی ایم سے صرف 25 ہزار روپے نکال سکیں گے حکومتی فیصلے پر ایک کھاتہ دار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک جبکہ دوسرے نے خودکشی کرلی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں