English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کربلا میں ایرانی قونصلخانے پر حملہ‘ ملیشیا کے ہیڈ کوارٹر کو آگ لگادی گئی

بغداد( مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور مظاہرین نے کربلا میں شہر میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرکے پرچم اتار پھینکا‘ سرکاری عمارتوں اور ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ہیڈ کوارٹر کو بھی آگ لگادی جبکہ مشتعل مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے3مظاہرین جاں بحق‘ متعدد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب اساتذہ بھی احتجاج میں شامل ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے