ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں طیارہ گھر پر گر کر تباہ‘ پائلٹ ہلاک

کیلی فورنیا: طیارہ گرنے سے مکان جل کر تباہ ہوگیا‘ تفتیشی اہلکار جائے وقوع سیل کرکے ملبہ اٹھا رہے ہیں
کیلی فورنیا: طیارہ گرنے سے مکان جل کر تباہ ہوگیا‘ تفتیشی اہلکار جائے وقوع سیل کرکے ملبہ اٹھا رہے ہیں

سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ دوران پراوز گھر پر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیلی فورنیا میں سنگل انجن طیارہ ایس آر 22 ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، اس حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا جبکہ حادثے کے وقت تباہ ہونے والے گھر میں باپ اپنے شیرخوار بچے کے ساتھ موجود تھا جو معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ فائر بریگیڈ اہل کاروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں