ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی کتب میل�25 دسمبر سے ایکسپو سینٹر میں شروع �وگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان پبلیشر اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت نیشنل بک فائونڈیشنحکومت پاکستان کے اشتراک سے 15ویں کراچی انٹر نیشنل بک فیئر2019ء کراچی ایکسپو سینٹر میں5 دسمبرسے شرو ع ہو رہی ہے۔پانچ روزہ نمائش9دسمبر تک جاری رہے گی۔نمائش کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس ضمن میں کراچی انٹر نیشنل بک فیئر کے چیئرمین عزیز خالد اور کنوینئر وقار متین دیگر عہدیداروں کے ہمراہ آج بروز منگل کو پی سی ہوٹل میں سہ پہر3بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں